29 اپریل 2012 - 19:30

ٹيری جونز پادری گذشتہ سالوں سے میڈيا میں شہرت حاصل كرنے كيلئے كئی بار اسلامی شعائر كی بے حرمتی كرچكا ہے گذشتہ روز دوبارہ قرآن كريم كے نسخوں كو جلا كر ايك طرف عيسائی مذہبی تعليمات سے بے خبر ہونے كا ثبوت ديا اور دوسری طرف امريكا اور مغربی دنيا كی اديان كے مقدسات كی توہين پر بے حسی كو آشكار كيا ہے۔

ابنا:  "daworldwtrech" كے پادری ٹيری جونز نے امريكی رياست فلوریڈا كے شہر گنزويل میں قرآن كريم كے نسخے اور پيغمبر اكرم(ص) كی تصاوير كو آگ لگادی۔ اس نے كہا كہ یہ كام ايران میں گرفتار ايك پادری كے اعتراض میں كيا ہے امريكی وزارت دفاع نے اسے اس كام روكا تھا۔ ليكن اس نے گذشتہ سال كی طرح دوبارہ یہ كام كيا ہے۔ حيرت اس بات كی ہے كہ امريكی سيو رٹی فوسرز وہاں موجود تھیں ليكن اسے اس كام سے نہ روكا گيا بلكہ بعد میں فائر بريگیڈ نے اسے جرمانہ كيا۔  .......

/169